حاجی جاوید اقبال چیمہ کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی

 حاجی جاوید اقبال چیمہ کی وفات  پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی

میر جماعت اسلامی ضلع میانوالی حافظ جاوید اقبال ساجد اور ضلعی صدر الخدمت عبدالرحمن فاروق کی سرگودھا میں سابق امیر جماعت اسلامی ضلع سرگودھا و سابق صدر سیاسی کمیٹی جماعت اسلامی شمالی پنجاب حاجی جاوید اقبال چیمہ کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی

کندیاں(نمائندہ دنیا)ا انہوں نے مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ وہ ایک جری و نڈر عوامی نمائندے تھے ان کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ان کی وفات سے ایک بہت بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں