بلاک نمبر2، اطراف کی مارکیٹوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

 بلاک نمبر2، اطراف کی مارکیٹوں  میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

تحصیل آفیسر ریگولیشن کی زیر نگرانی انکروچمنٹ عملہ نے اندرون شہر بلاک نمبر2،اور اطراف کی مارکیٹوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے پختہ تجاوزات مسمار کر دیں، اس موقع پر عملے کو مزاحمت کا سامنا بھی کرنا پڑا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تاہم صورتحال کنٹرول میں رہی، اس موقع پر ٹی او آر نے تاجروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تجاوزات آپریشن میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں رکھا جائے گا، تاجر اس سلسلہ میں تعاون کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں