قبضہ کیس کے 2مطلوب اشتہاری گرفتار

قبضہ کیس کے 2مطلوب  اشتہاری گرفتار

پولیس نے قبضہ کیس میں مطلوب دو اشتہاری گرفتار کر لئے

سرگودھا(نامہ نگار )بتایا جاتا ہے کہ تھانہ شاہ پورسٹی پولیس نے چھاپہ مار کر زمین پر ناجائزقبضہ کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری عمردراز اور امجد کو گرفتارکرلیا ، ملزمان کو متعلقہ تفتیش ٹیم کے حوالے کر دیاگیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں