معاشرے میں بڑھتی ہو ئی بے چینی، غربت کے خاتمہ کیلئے اقدا ما ت نا گزیر ہیں، امجد علی رشید

معاشرے میں بڑھتی ہو ئی بے  چینی، غربت کے خاتمہ کیلئے  اقدا ما ت نا گزیر ہیں، امجد علی رشید

معروف سکالر پروفیسر امجد علی رشید نے کہا ہے کہ معاشرے میں بڑھتی ہو ئی بے چینی غربت اورافلاس کے خاتمہ کیلئے اقدا ما ت نا گزیر ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) آدمیت سے انسانیت تک کاسفرطے کر نے کیلئے سیرت النبی کی روشنی میں ایثار و قربانی کے جذبہ کو قوم میں عا م کیاجائے غربت وافلاس میں جکڑے ہو ئے افراد کو باعزت روز گا ر اورمعاشی خودکفا لت کے حصول سے پائیدارسماجی ومعاشی ترقی پرمثالی معاشرہ ترتیب د یا جا سکتا ہے یہ ہی تمام مسائل کا حل ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں