عوام نے تبدیلی کے نام پر بڑا دھوکا کھایا ہے ،چو دھری حامد حمید

عوام نے تبدیلی کے نام پر بڑا  دھوکا کھایا ہے ،چو دھری حامد حمید

مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے چو دھری حامد حمید نے کہا ہے کہ ہر نیا دن پی ٹی آئی کی نااہلی کا ثبوت پیش کرتا ہے عوام نے تبدیلی کے نام پر بڑا دھوکا کھایا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جس کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے تبدیلی سرکار نے عوام کی سانسوں پر بھی ٹیکس لگانے کا سوچنا شروع کردیا ہے۔ اور عمران خان اپنے وعدے کے مطابق غریبوں کو مار کر چھوڑینگے ہر چیز پر یوٹرن لیا جارہا ہے صرف ایک مہنگائی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں