غفلت پر سینٹری سپروائزروں کو پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی وارننگ

غفلت پر سینٹری  سپروائزروں کو پیڈا ایکٹ  کے تحت کارروائی کی وارننگ

چیف کارپوریشن آفیسر بلدیہ نے کہا ہے کہ سستی غفلت ہر گز برداشت نہیں کی جا ئے شکایات کا بروقت ازالہ نہ کرنے والے سینٹری سپروائز کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سینٹری سپروائزروں کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو سینٹری ورکر بتائے بغیر غیر حاضر ہو اسکی فوری رپورٹ کی جا ئے ، رپورٹ نہ کرنیوالے سپروائزر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں