نبی اکرم ؐ کی حیات مبارکہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے ، قاری احمد علی ندیم

 نبی اکرم ؐ کی حیات مبارکہ ہمارے  لئے مشعل راہ ہے ، قاری احمد علی ندیم

صوبائی صدر تحفظ ختم نبوت پنجاب قاری احمد علی ندیم نے کہا ہے کہ نبی اکرم ؐ کی حیات مبارکہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) آپ ؐنے اپنی تمام زندگی نبی نوع انسانیت کو سیدھی راہ پر لگانے میں صرف کی آپ ؐ کا ہر ایک قدم اور حدیث باعث نجات ہے جس پر عمل کرکے ہم دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں