دنیا کو درپیش تمام مسائل کا حل اسوہ محمد ؐ میں پوشیدہ ہے ، رفعت ملک

دنیا کو درپیش تمام مسائل کا حل اسوہ  محمد ؐ میں پوشیدہ ہے ، رفعت ملک

حلقہ خواتین جماعت اسلامی سرگودھا کی ناظمہ رفعت ملک نے 12ربیع الاول کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ نبی کریم ؐ سے محبت کا تقاضا یہی ہے کہ ہم قرآن و سنت سے تعلق مضبوط بنا لیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )اسوہ رسول ﷺ ہی دنیا کے بہترین دستور قرآن مجید کی عملی تفسیر ہے محسن کائنات ؐنے انسانوں کے لئے جو دستور حیات دیا اس کے انفرادی و اجتماعی ہر پہلو کو عملی طور پر نافذ کرکے دکھایا ،دنیا کو درپیش تمام مسائل کا حل اسوہ محمد ؐ میں پوشیدہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں