4ڈاکو دکان میں گھس آئے نقدی،3موبائل فونز لوٹ کر فرار

4ڈاکو دکان میں گھس آئے  نقدی،3موبائل فونز لوٹ کر فرار

چار نامعلوم ڈاکودوکان میں گھس کر نقدی و موبائل فونز چھین کر لے گئے

سرگودھا(نامہ نگار )بتایا جاتا ہے کہ جلال پور جدید میں محمد ظفر اور جاویداقبال د کان بند کرنے کی تیاری کر رہے تھے کہ اس دوران چار نامعلوم افراد جو کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار تھے نے گھس کر انہیں یرغمال بنا لیا اور دراز سے 35ہزار روپے اور تین عدد موبائل فونز زبردستی نکال کر لے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں