قاضی منظور احمد چشتی کے آٹھویں عرس مبارک کی تقریب

قاضی منظور احمد چشتی کے آٹھویں  عرس مبارک کی تقریب

عالمی مبلغ اسلام الحاج قاضی منظور احمد چشتی کے آٹھویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب مرکزی جلوس کے اختتام پہ مرکز اہلسنت سرگودھا میں ہوئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اس موقع پر خان محمد قادری، قاضی نگاہ مصطفے چشتی قاضی احمد حسن چشتی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قاضی منظور احمد چشتی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں