دوشیزہ نے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی ،مقد مہ درج

دوشیزہ نے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی ،مقد مہ درج

آصف نے اپنے رشتہ دار کے گھر جا گھسا،(آ)کے ساتھ دست درازی

سرگودھا(نامہ نگار )دوشیزہ نے زیادتی کی کوشش ناکام بنا کر اوباش کی دھلائی کر دی ،پولیس کے مطابق 34جنوبی میں آصف نے اپنے رشتہ دار کے گھر میں گھس کر 18سالہ مسماۃ(آ) کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم اس دوران دوشیزہ نے مزاحمت کرتے ہوئے سوٹے سے ملزم پر حملہ کر دیا جس سے وہ بھاگ نکلا، اطلاع ملنے پر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں