ملک پر تباہی سرکار مسلط ہے وزیر اعظم کا ہر وعدہ جھوٹا ،حامد حمید

ملک پر تباہی سرکار مسلط ہے  وزیر اعظم کا ہر وعدہ جھوٹا ،حامد حمید

مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے چوہدری حامد حمید نے کہا ہے کہ ملک پر تباہی سرکار مسلط ہے ،وزیر اعظم کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا ان کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) عوام اب ان سے مکمل طور پر تنگ آچکے ہیں عوام نے تبدیلی کا مزہ چکھ لیا ہے جو لوگ کرونا اور ڈینگی سے بچ جائینگے انہیں عمران خان مہنگائی سے مار دینگے قوم کو جی ڈی پی اوپر لے جانے کی سمجھ اب آئی ہے یعنی گیس’ ڈیزل’ پٹرول کو اوپر لے جایا جارہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں