جشن عید میلاد النبی ؐ :مرکزی جامع مسجد نورانی میں ایک عظیم الشان کانفرنس

جشن عید میلاد النبی ؐ :مرکزی جامع مسجد  نورانی میں ایک عظیم الشان کانفرنس

جشن عید میلاد النبی ؐ کی مناسبت سے سرگودھا کی مرکزی جامع مسجد نورانی 12 بلاک میں ایک عظیم الشان یا رسول ؐ کانفرنس منعقد ہوئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جس کی صدارت شیخ محمد نعیم معصری نے کی جبکہ مہمان خصوصی چوہدری خالد اقبال مسرت اور خواجہ عزیز الرحمان سیالوی تھے ، نعت خوانوں نے بارگاہ رسالت مآبﷺمیں ہدیہ نعت پیش کیا اور پروفیسر شوکت علی چشتی بھیرہ شریف اور خطیب العصر حضرت علامہ خان محمد قادری لاہور نے خطاب فرمایا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں