چور 2موٹر سائیکل لیکر رفو چکر

چور 2موٹر سائیکل لیکر رفو چکر

قرض لینے کے لئے نجی ادارے میں آنے والے شخص کا موٹرسائیکل دفتر کے باہر سے چوری کر لیا گیا

شاہپورصدر (نامہ نگار )کوٹلہ سیدا ں کا رہائشی چمن شاہ حصول قرض کی غرض سے دفتر میں گیا، اس دوران دفتر کے باہر سے اسکا 17ہزار مالیتی موٹرسائیکل چوری ہوگیا۔ موضع بکھربار کا رہائشی کاشتکار عمران بکھر موٹرسائیکل رقبہ میں کھڑا کرکے پانی لگانے گیا تو ملزم فیروز موٹرسائیکل لے کر رفو چکر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں