ہزاروں روپے کا ٹرا نسفارمر چوری

 ہزاروں روپے کا ٹرا نسفارمر چوری

نامعلوم چور نیو کورٹ کمپلیکس سے ہزاروں روپے مالیتی ٹرا نسفارمراتار کر لے گئے

قائدآباد( نمائندہ دنیا )قبل ازیں بھی نامعلوم چور نے عدالتی ٹرانسفارمر چرا لیا تھا، پولیس تھانہ قائدآباد نے نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں