راجہ اشعر حمید مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

 راجہ اشعر حمید مختصر علالت  کے بعد انتقال کر گئے

معروف سیاسی سماجی شخصیت راجہ اشعر حمید مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مرحوم کچھ عرصہ سے دل کے عارضہ میں مبتلاء تھے ، پرانے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، رکن قومی اسمبلی حامد حمید، ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت علی خان، چیئر مین پی ایچ اے محمود بخش گیلانی سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے مرحوم کی رہائشگاہ رحمانپورہ جا کرلواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں