عمران خان کا دور ضلع میانوالی کی ترقی کا دور ہے ،احمد جمال خان،عبد الغفار ودیگر

عمران خان کا دور ضلع میانوالی  کی ترقی کا دور ہے ،احمد  جمال خان،عبد الغفار ودیگر

پی ٹی آئی رہنمائوں نے کہا ہے کہ میانوالی کی عوام ستر سالوں سے محرمیوں کا شکار تھی

دائودخیل(نامہ نگار ) پہلی بار ضلع میانوالی کی عوام کو وزیر اعظم عمران خان ملا ہے یہی دور ضلع میانوالی کی ترقی کا دور ہے ،احمد جمال خان،عبد الغفار خان،حنیف آکاش،نوید خان و دیگر نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 12دسمبر کے عوامی جلسہ میں وزیر اعظم سے ہمارے تین مطالبے ہونگے ،جن میں ضلع میانوالی میں میڈیکل کالج کا قیام،دائودخیل میں و یمن یونیورسٹی،فری انڈسٹریل ایریا کی منظوری شامل ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں