آج عوام کا سب سے بڑا مسئلہ کمر توڑ مہنگائی ہے ، صفدر ساہی

آج عوام کا سب سے بڑا مسئلہ  کمر توڑ مہنگائی ہے ، صفدر ساہی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) آزاد امیدوار برائے حلقہ پی پی 78 و گروپ لیڈر عوام دوست گروپ صفدر ساہی نے کہا ہے کہ بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں غیر معمولی اضافہ عام آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ کرے گا۔

، عوام کے بڑھتے ہوئے مسائل کے پیش نظر حکومت عام آدمی کو ریلیف فراہم کرے بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کرے ، آج عوام کا سب سے بڑا مسئلہ کمر توڑ مہنگائی ہے ، حکومت کو مہنگائی میں کمی کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں