ڈپٹی کمشنر حامد محمود ملہی کا ضلع کو نسل کا دورہ

ڈپٹی کمشنر حامد محمود ملہی  کا ضلع کو نسل کا دورہ

بھکر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر حامد محمود ملہی کا ضلع کو نسل کا دورہ۔

 انہو ں نے ضلع کو نسل کے دفاتر ، ریسٹ ہاؤس اور رہا ئشی کو ارٹرز کی مر مت اور درستگی کیلئے مو قع پر مو جود ضلع کو نسل کی انتظامیہ سے اس حوالہ سے پلان مر تب کر کے رپورٹ پیش کر نے کے احکامات جاری کیے ۔

ڈپٹی کمشنر نے تفصیلی معا ئنہ کے دوران ضلع کو نسل سے متعلقہ امو ر کا جا ئزہ لیا اور دفاتر کی صفائی ستھرائی سمیت دیگر دفتری امو ر کے حوالہ سے خصوصی طور پرہد ایات جاری کیں ۔

انہوں نے کہا کہ دفاتر ، ریسٹ ہا ؤس سمیت رہا ئشی کو ارٹر ز کی تزئین و آرائش کیلئے مر تب کر دہ پلان جلد ازجلد انہیں ارسال کیا جا ئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں