حکومت کے معیشت بہتر بنانے کے دعوے غلط:عبدالرزاق ڈھلوں

حکومت کے معیشت بہتر بنانے  کے دعوے غلط:عبدالرزاق ڈھلوں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر و سابق رکن صوبائی اسمبلی چو دھری عبدالرزاق ڈھلوں نے کہا ہے کہ حکومت کے معیشت بہتر بنانے کے دعوے غلط ہیں جس معیشت کو بہتر بنانے کے دعوے حکومت کر رہی ہے اس نے پاکستانی قوم کو 452 ارب کا مقروض کر دیا ہے۔

اگر حکومت نے یہاں کے عوام کو تعلیم و صحت کی بنیادی سہولتیں فراہم کی ہو تیں تو آج سرگودھا پرائیویٹ تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کی آماجگاہ نہ ہوتا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں