کھاد کیلئے لمبی قطاریں ،کسان تبدیلی سرکار پر برہم

کھاد کیلئے لمبی قطاریں ،کسان  تبدیلی سرکار پر برہم

بھلوال(نمائندہ دنیا) کھاد کے حصول کیلئے لمبی لمبی قطاریں ،کسان تبدیلی سرکار پر برہم ہو گئے۔

تفصیلات کیمطابق کھاد کے حصول کیلئے کاشتکار خوار ہوگئے ، کھاد کے حصول کیلئے کاشتکاروں کو پہلے عدم دستیابی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اگر کھاد کہیں سے دستیا ب ہے بھی تو وہاں پر انہیں لمبی لمبی قطاروں میں لگ کر کئی کئی گھنٹے ذلیل وخوارہوکر کھاد لینا پڑرہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں