عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جا رہا :سید ناصر عباس

عوام کے جان ومال کے تحفظ کو  یقینی بنایا جا رہا :سید ناصر عباس

بھیرہ(نامہ نگار)جرائم پیشہ عناصر کو قانون کی گرفت میں لا کر عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

 عوام کا فرض ہے کہ وہ کسی بھی واقع کی حقیقت پر مبنی اطلاع پولیس کو دیں تاکہ ان کی فوری دادرسی ہو سکے یہ بات ایس ایچ او سید ناصر عباس نے بھیرہ پریس کلب کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ جھوٹی درخواست دے کر مخالفین کو مقدمات میں ملوث کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں