شر یف فیملی کی سیاست کا سور ج ا ب ہمیشہ کیلئے غرو ب ہو چکا :طارق ارائیں

شر یف فیملی کی سیاست کا سور ج ا ب  ہمیشہ کیلئے غرو ب ہو چکا :طارق ارائیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنما پی ٹی آئی چو دھر ی طارق ارائیں نے کہا ہے کہ کرپشن کے غیر معمولی ریکارڈقائم کر نے وا لی شر یف فیملی کی سیاست کا سور ج ا ب ہمیشہ کیلئے غرو ب ہو چکا ہے۔

ن لیگ اور پیپلزپارٹی دونوں جماعتیں طویل مد ت تک اقتدار میں رہتے ہو ئے عا م آ دمی کو نہ توکوئی ریلیف دے سکی اور نہ ہی ا ن کے مسائل حل کیے بلکہ ملک کو لوٹ کھسوٹ اوراقربا پر ور ی کے ذریعے مسائلستا ن بنا د یا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں