عوام موجودہ سیاسی پنڈتوں سے نجات چاہتے ہیں ،ملک فیروز جوئیہ

عوام موجودہ سیاسی پنڈتوں سے  نجات چاہتے ہیں ،ملک فیروز جوئیہ

کندیاں(نمائندہ دنیا )سابق ایم پی اے ملک فیروز جوئیہ نے کہا ہے کہ عوام کے بنیادی حقوق کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے۔۔۔

سیاسی غاصبوں نے حلقہ کے عوام کے مینڈیٹ کی توہین کی ہے حلقہ پی پی 88 اور حلقہ این اے 96کے عوام موجودہ سیاسی پنڈتوں سے نجات چاہتے ہیں ،مذید کہا کہ حلقہ کی تقدیر بدلنے والے جھوٹے شعبدہ بازوں نے حلقے کی عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا ہوا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں