پیپلزپارٹی آج ٹریکٹر ریلی میں شرکت کرے گی ،تسنیم احمدقریشی

پیپلزپارٹی آج ٹریکٹر ریلی میں  شرکت کرے گی ،تسنیم احمدقریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویژنل صدر پاکستا ن پیپلزپارٹی تسنیم احمدقریشی نے کہا ہے کہ کسا نو ں سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستا ن پیپلزپارٹی سرگودہا آج بھلوال میں نکالی جا نے وا لی ایک پر امن ٹریکٹرٹرالی ریلی میں بھر پور طریقہ سے شر کت کر ے گی۔

کیونکہ موجود ہ حکو مت نے دیگر طبقا ت کی طر ح کسا نو ں کا استحصا ل بھی انتہائی حدوں تک پہنچا د یا ہے سستی کھاد بیج بجلی ڈیزل اور پانی کی فراہمی حکو مت کی ذمہ د ار ی ہے لیکن سلیکٹڈ حکو مت اپنی ا ن ذمہ د ار یوں سے لا تعلق ہو گئی ہے موجود ہ حکومت نے نظا م معیشت برباد کر د یا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں