غیر قانونی سلنڈر، کورونا ایس او پیز ،28گاڑیوں کے چالان

غیر قانونی سلنڈر، کورونا ایس او پیز ،28گاڑیوں کے چالان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ڈی آر ٹی اے سرگودھانے غیر قانونی سلنڈروں اور کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مختلف شاہراہوں پر کارروائی کرتے ہوئے۔

 28 گاڑیوں کے چالان کئے اور 09 گاڑیوں کو تھانوں میں بند کروادیا ۔انہوں نے مقررہ نرخوں سے زائد کرایہ وصول کرنے پر ڈرائیوروں کو سخت تنبیہ کی اور زائد کرایہ مسافروں کو واپس کروایاجبکہ ماسک اور حفاظتی اقدامات نہ کرنے والے مسافروں کو وارننگ جاری کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں