ڈاکٹر لیاقت گیلانی کے اعزاز میں با وقار الوداعی تقریب

 ڈاکٹر لیاقت گیلانی کے اعزاز  میں با وقار الوداعی تقریب

میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ما ہر نفسیات ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈاکٹر لیاقت گیلانی کے اعزاز میں محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں شاندار اور با وقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

فاطمہ احمد نے کہا کہ ڈاکٹر لیاقت گیلا نی کی خدمات قابل ستائش ہیں۔اس موقع پر ا نہیں تحائف بھی پیش کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں