جعلی سرکاری نمبر،موٹر سائیکل سوار گرفتار

 جعلی سرکاری نمبر،موٹر سائیکل سوار گرفتار

سرگودھا(نامہ نگار ) سرکاری نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا موٹرسائیکل سوار حوالات جا پہنچا۔

 138 جنوبی کے مقام پر پولیس نے سبز نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل روک کر چیک کیا ،قیصر محمود نے خود کو سرکاری ملازم بتایا ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں