شادی کی تقریب میں ڈیک چلانے پر مقدمہ درج

  شادی کی تقریب میں ڈیک چلانے پر مقدمہ درج

شاہ پور صدر (نمائندہ دنیا ) سب انسپکٹر پولیس تھانہ شاہپور سٹی محمد عثمان نے شادی کی تقریب میں بآواز بلند ڈیک چلانے پر محمد عمران نٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 پولیس تھانہ شاہپور سٹی معمول کے گشت پر تھی کہ شادی کی ایک تقریب لاری اڈا کے قریب جاری تھی جس میں اونچی آواز میں ناچ گانا چل رہا تھا پولیس تھانہ شاہپور سٹی نے مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں