ڈسٹرکٹ بر ڈ ہیزرڈ کنٹرول کمیٹی کا اجلاس 31جنوری کو طلب

ڈسٹرکٹ بر ڈ ہیزرڈ کنٹرول کمیٹی  کا اجلاس 31جنوری کو طلب

میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ بر ڈ ہیزرڈ کنٹرول کمیٹی کا اجلاس 31جنوری 2022ء کو ایک بجے دن ڈی سی آفس کمیٹی روم میں منعقد ہو گا ۔

ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد اجلاس کی صدارت کریں گے ۔اجلاس میں پی اے ایف بیس کے گر دونواح میں صفائی کی صورتحال ، پتنگ با زی ، کبوتر با زی اور ہوا ئی فائرنگ کے خلاف اقدامات اور پا ک فضا ئیہ کے طیاروں کو دوران پرواز پر ندوں سے محفوظ رکھنے کے لئے اقدامات کا تفصیلی جائز ہ لیا جا ئے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں