قیمتی گاڑی ہتھیا لی،مقدمہ درج

قیمتی گاڑی ہتھیا لی،مقدمہ درج

سرگودھا(نامہ نگار )گاڑی ہتھیانے پر خاتون تھانے پہنچ گئی۔

 بوجھی کوٹ کی رہائشی شمیم اختر نے پولیس کو بتایا کہ سیف اﷲنے دھوکہ کے ساتھ ساڑھے 19لاکھ کی گاڑی ہتھیا لی اور روپوش ہو گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں