32کلرکوں کی ترقی پر شکریہ،فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،پرویز اختر چودھری،اشفاق سرور

32کلرکوں کی ترقی پر شکریہ،فیصلے  کا خیر مقدم کرتے ہیں،پرویز  اختر چودھری،اشفاق سرور

سرگودھا(نامہ نگار ) ڈویژنل صدر ایپکا محمد پرویز اختر چودھری ، ضلعی صدر ملک اشفاق سرور نے۔۔

ریونیو اور ڈپٹی کمشنر دفاتر کے 20جونیئرکلرکوں کو گریڈ 14میں سینئر کلرک اور 12سینئر کلرکوں کو گریڈ 16میں اسسٹنٹ کی پوسٹ پر پروموٹ کر نے پر ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر مجوکہ کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایپکا کے تمام شاہین ڈپٹی کمشنر کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں