نوجوانوں کو قرضے اور لیپ ٹاپ فراہمی کا پروگرام خوش آئند:محمد اسلم کچھیلا

نوجوانوں کو قرضے اور لیپ ٹاپ فراہمی  کا پروگرام خوش آئند:محمد اسلم کچھیلا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویژنل سینئر نائب صد ر مسلم لیگ ن حا جی محمد اسلم کچھیلا نے کہا ہے کہ و ز یر اعظم میاں محمد شہبازشر یف نے نوجوا نو ں کیلئے آسا ن قرضوں کی سکیم کا ا جراء کر کے ملک سے بے ر و ز گا ر ی میں کمی اور نوجوا نو ں کی صلاحیتوں سے استفاد ہ کر نے کی طرف عملی قد م اٹھا یا ہے ۔

نوجوا نو ں کو قرضوں کے ساتھ ساتھ ایک لا کھ لیپ ٹا پ فراہم کر نے کا پر و گر ام بھی ہر حوا لہ سے خوش آئند ہے ۔ وطن عز یز کو بچا نے کیلئے مسلم لیگ ن اور اتحاد یوں نے اپنی سیاست کی پر وا ہ نہیں کی بہت جلد پاکستا ن ا ن مشکل حا لات سے نکل آ ئے گا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں