شرح سود 17فیصد کرنیکا فیصلہ مسترد کر تے ہیں،ملک عرفان حیدر

شرح سود 17فیصد کرنیکا فیصلہ  مسترد کر تے ہیں،ملک عرفان حیدر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) صد را نجمن تاجرا ن کارخانہ بازار ملک عرفان حیدر نے سٹیٹ بنک آف پا کستان کی جا نب سے شرح سود میں 1فیصد اضافے کے ساتھ 17 فیصد کر نے کے فیصلہ کو مسترد کر تے ہو ئے کہا کہ ا س فیصلے سے ہم علا قائی ممالک کے ساتھ تجارت میں مقابلہ نہیں کر سکیں گے۔

کیونکہ شرح سود میں اضافے سے پیداوار ی لا گت بھی بڑھے گی۔ حکو مت شرح سود میں کمی کر کے اسے سنگل ڈیجٹ تک لا ئے اور بجلی گیس کے نرخ بھی گھٹا ئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں