ہر بات پر یوٹرن پی ٹی آئی کا وتیرہ ہے ،شہزاد احمد خان میکن

 ہر بات پر یوٹرن پی ٹی آئی کا  وتیرہ ہے ،شہزاد احمد خان میکن

ساہیوال/سرگودھا(نمائندہ دنیا )پاکستان مسلم لیگ(ن)حلقہ پی پی 81کے امیدوار سردار شہزاد احمد خان میکن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا یہ و وتیرہ رہا ہے کہ ہر بات پر یوٹرن لیا جائے۔

 پی ٹی آئی کے 44ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر یوٹرن اس بات کی دلیل ہے اور یوٹرن خان اپنی کسی بات پر قائم نہیں رہتا یہی طریقہ ان کے ارکان نے بھی اپنا لیا ہے کیونکہ انہیں اپنا سیاسی مستقبل عمران خان کی قیادت میں تاریک نظر آرہا ہے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے گالی گلوچ بریگیڈ کو تقویت دی اور فتنہ خان کی تربیت نے نوجوان نسل کو بدتمیز بنادیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں