بھینسوں کو زہر دے کر مار دیا

بھینسوں کو زہر دے کر مار دیا

سرگودھا(نامہ نگار) کاشتکار کی دو بھینسوں کو زہر دے کرہلاک کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔

 چک میانہ کے رہائشی ممتا زاحمد کے ڈیرہ مویشیاں پر کھڑی دو بھینسوں کو چارہ میں زہر ملا کر دیا گیا جس سے وہ ہلاک ہو گئیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
سے اہم مضامین پڑھیئے