گرجا گھروں کیلئے سخت سکیورٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد فیصل کامران کی خصوصی ہدایت پر اتوار کی عبادات کے موقع پر گرجا گھروں کی سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔
چھ سو سے زائد مسلح پولیس افسران و ملازمان نے ڈیوٹی سرانجام دی ۔