عمران خان کی جیل بھرو تحریک کے غبارے سے جلد ہوا نکل جائیگی،حاجی محمد عارف

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق یو سی چیئر مین حاجی محمد عارف نے کہا ہے ۔ ۔ ۔
کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خا ن کی جیل بھرو تحریک کے غبا ر ے سے بہت جلد ہوا نکل جا ئے گی کیونکہ عمران خا ن اور حوار ی سیاسی جد و جہد کر نے کی جر ات نہیں ر کھتے ا ن کی سیاسی بنیاد ہی جمہور یت کے خلا ف سازشیں کر نا ہے ۔ عمران خا ن کو ا گر جیل جا نے کا اتنا ہی شوق ہے تو پھرو ہ ضما نتیں کیوں کر وا رہے ہیں ۔جیل بھر و تحریک سے پہلے چا ر دن جیل جا نے وا لوں کا رو نا دھو نا تو عمران خا ن بند کر وا ئیں ۔