کینسر کے عالمی دن کے حوالہ سے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آگاہی مہم

کینسر کے عالمی دن کے حوالہ سے  ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آگاہی مہم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کینسر کے عالمی دن کے حوالہ سے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔

جس کی نگرانی اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر نصر رانجھا، ڈویژنل صدر ڈاکٹر امتیاز، کینسر سپیشلسٹ ہارون الرشید نے کی، اس موقع پر ڈاکٹرز نے آؤٹ ڈور میں مریضوں اور شہریوں میں کینسر کے حوالے سے احتیاطی تدابیر لکھے پمفلٹ تقسیم کیے اور شہریوں کو لٹریچر کے ساتھ آگاہی دی گئی اور آخر میں ڈاکٹرز نے کینسر سے آگاہی کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال سے مختلف وارڈز میں آگاہی ریلی نکالی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں