کینو کے باغ پر دھاوا،بھاری نقصان
سرگودھا(نامہ نگار ) موضع اوتیاں میں قادر یار وغیرہ چھ افراد نے محمد ریاض کے کینو کے باغ پر دھاوا بول کر فصل کو بھاری نقصان پہنچایا اور سنگین دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے۔
مقدمہ درج کر لیا گیاٹچو۔۔پولیس لوگومخالف کی فصل تباہ،مقدمہ درج ۔ سرگودھا(نامہ نگار )نواحی موضع دودہ میں زمین کے تنازع پر عنا یت وغیرہ چار افراد نے مخالف کاشتکار احمد خان کے رقبے پر مویشی چھوڑ کر بھاری مالیت کی فصل تباہ کر دی اور فرار ہو گئے ، مقد مہ درج کر لیا گیا۔