ہماری سیاست کا مقصد ہی عوام کی خدمت ہے :ندیم افضل چن

 ہماری سیاست کا مقصد ہی عوام کی خدمت ہے :ندیم افضل چن

شاہ پور (نمائندہ دنیا ) حلقہ پی پی 81سے الیکشن میں حصہ لینا میرا اٹل فیصلہ ھے یہ بات چودھری ندیم افضل چن نے دفتر اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور میں سکروٹنی کے دوران مقامی صحافیوں سے کہی انہوں نے کہا ۔۔

ہماری سیاست کا مقصد ہی عوام کی خدمت ہے پی پی 81 کی عوام کو درپیش مسائل حل کرنے کیلئے میرے دروازے 24گھنٹے کھلے ہیں سیاست میں آنے کا مقصد حلقہ کی عوام کے مسائل کو نہ صرف اسمبلی کے ایونواں میں اجاگر کرنا ہے بلکہ ان کو حل بھی کروانا ہے یہ بات امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 81مسائل کو دیکھ کر ہی اس حلقے میں آیا ہوں اور انشااللہ ان کے حل کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ضرور ادا کرونگا

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں