7گرانفروش گرفتار کر لئے گئے

7گرانفروش گرفتار کر لئے گئے

سرگودھا(نامہ نگار) جھاوریاں اور گردونواح میں چھاپے مار کر پھل اور سبزیاں مہنگی بیچنے پر وسیم،محمد بلال، ماجد علی ، محمد حیدر، عامر نواز، عامر، اعجاز کو گرفتار کر لیا گیا ، مقدمات درج کر لئے گئے۔

جھاوریاں اور گردونواح میں چھاپے مار کر پھل اور سبزیاں مہنگی بیچنے پر وسیم،محمد بلال، ماجد علی ، محمد حیدر، عامر نواز، عامر، اعجاز کو گرفتار کر لیا گیا ، مقدمات درج کر لئے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں