3دوشیزائیں اغوا کر لی گئیں

3دوشیزائیں اغوا کر لی گئیں

سرگودھا(نامہ نگار)تین دوشیزائیں لاپتہ ہو گئیں، 130جنوبی سے 16سالہ (ف)، 42جنوبی سے 17سالہ (ع) کو نامعلوم افراد جبکہ 66شمالی سے حامد نے 16سالہ (آ) کو اغواء کر لیا ، مقدمات درج کر لئے گئے۔

تین دوشیزائیں لاپتہ ہو گئیں، 130جنوبی سے 16سالہ (ف)، 42جنوبی سے 17سالہ (ع) کو نامعلوم افراد جبکہ 66شمالی سے حامد نے 16سالہ (آ) کو اغواء کر لیا ، مقدمات درج کر لئے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں