ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 7ڈرائیورز اور گاڑیاں بند

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 7ڈرائیورز اور گاڑیاں بند

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تیز رفتاری اور ٹریفک کے دیگر قوانین کی خلاف ورزی پر 7 ڈرائیورز گاڑیوں سمیت تھانوں میں بند کر دیئے گئے ،بتایا جاتا ہے۔۔۔

 کہ لاہور روڈ 46 شمالی، فیصل آباد روڈ پل 111 جنوبی کے قریب ناکہ بندی کے دوران عبدالرزاق، شاہد، محمد نثار، یعقوب ،شہباز، غلام سرور، مظفر خان کو تیز رفتاری اور ٹریفک کے دیگر قوانین کی خلاف ورزی پر حراست میں لے کر ان کی گاڑیاں بھی بحق سرکار ضبط کر لیں اور ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں