پولیس کا کریک ڈائون،7ملزموں سے ناجائز اسلحہ برآمد

پولیس کا کریک ڈائون،7ملزموں سے ناجائز اسلحہ برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ ساہیوال پولیس نے بختاور سے رائفل 44 بور۔۔۔

 دلاور سے پسٹل 30 بور، ساغر سے پسٹل 30 بور، تھانہ پھلروان پولیس نے شاہ زیب سے پسٹل 30 بور، یاسر سے پسٹل30بور اور تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس نے ارشد سے پسٹل30بور اور اعجاز سے پسٹل30بور سے پسٹل30بور برآمد کر کے گرفتارملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں