گلی محلوں میں بلڈنگ میٹریل رکھنے پر سخت کارروائی کا حکم

گلی محلوں میں بلڈنگ میٹریل رکھنے پر سخت کارروائی کا حکم

سرگودھا(نامہ نگار) کمشنر سرگودھا نے ریجن بھر کے تمام اسسٹنٹ کمشنروں کو سڑکوں ،گلی ’محلوں ،بازاروں۔۔۔

 اور عوامی مقامات پر کوڑا پھینکنے ،بلڈنگ میٹریل رکھنے اور تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا ٹاسک سونپ دیااور ہدایت جاری کی ہے کہ انٹر چینجز کی رابطہ سڑکوں سے جھاڑیوں کو فوری طور پر تلف کرنے کے ساتھ ساتھ غیر ضروری اشتہاری بورڈ ،بینرزاور پینا فلکس فوری اتارنے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں