فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی

سرگودھا(نامہ نگار) نواحی علاقے 23جنوبی میں باپ بیٹا فائرنگ سے زخمی ہو گئے ، اﷲ دتہ کے ہاتھ اور بیٹے نعمان کی ٹانگ میں فائر لگے ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا،تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
نواحی علاقے 23جنوبی میں باپ بیٹا فائرنگ سے زخمی ہو گئے ، اﷲ دتہ کے ہاتھ اور بیٹے نعمان کی ٹانگ میں فائر لگے ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا،تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔