سرگودھا میانوالی ون و ے روڈ کی تعمیر التوا کا شکار ہو گئی

سرگودھا میانوالی ون و ے روڈ کی تعمیر التوا کا شکار ہو گئی

قائد آباد( نمائندہ دنیا) فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث اربوں روپے کی لاگت سے سرگودھا میانوالی ون و ے روڈ کی تعمیر التوا کا شکار ہو گئی۔

زیرتعمیر سرگودھا میانوالی ون وے روڈ کو متوقع عام انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے ترقیاتی فنڈز روک دئیے جس سے ترقیاتی منصوبوں کاکام بھی روک دیا گیاھے ، شہری عبدالجبار بھٹی، شہزاد حنیف چوہدری، بلال اکرم اعوان، عمار یاسر، احسن ایاز، محمد عبید خان، محدذیشان احمد، ودیگر نے وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف‘وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ذیر تعمیر سرگودھا میانوالی ون وے روڈ کا جلد کام شروع کرنے کیلئے فنڈز کا بھی اجرا کیاجائے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں