ٹریفک حادثات میں خاتون اور بچے سمیت4افراد زخمی

ٹریفک حادثات میں خاتون اور بچے سمیت4افراد زخمی

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)جوہر آباد اور نواحی علاقوں میں ٹریفک حادثات میں ایک خاتون اور کمسن بچے سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔۔۔

 مظفر گڑھ روڈ پر دارالسلام چوک میں ہوا جہاں دو چنگ چی رکشے تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئے ، حادثے میں روبینہ زخمی ہوئی، خوشاب روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں 5سالہ بچہ محمد اسمٰعیل زخمی ہو گیا ، مظفر گڑھ روڈ پر دارالسلام چوک میں موٹر سائیکل سلپ ہونے سے 14سالہ شاہجہان اور اسی شاہراہ پر پولیس لائن کے قریب موٹر سائیکل سلپ ہونے سے 29سالہ محمد الیاس زخمی ہو ا، ریسکیو 1122کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہن کر انہیں ابتدائی طبی امداد مہیا کی اور مزید علاج کیلئے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد منتقل کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں