راہزنی اور چوری کے مقدمات میں مطلوب دو گینگ گرفتار

راہزنی اور چوری کے مقدمات میں مطلوب دو گینگ گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)راہزنی اور چوری کے مقدمات میں مطلوب دو گینگ گرفتار کر لئے گئے ، بتایا جاتا ہے۔۔۔

 کہ بھاگٹانوالہ پولیس نے 7 مقدمات میں مطلوب ایک گینگ کے تین افراد کو حراست میں لے لیا، جن کے قبضہ سے عوام الناس سے چھینی گئی نقدی 3لاکھ روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونیوالا ناجائز اسلحہ 2 پسٹل 30بور بھی برآمدکر لئے گئے اسی طرح فیکٹری ایریا پولیس نے 2 موٹر سائیکل چور گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 15موٹرسائیکلیں برآمد کیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں